سجع متوازن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دو لفظوں کے وزن اور اعداد و حرف میں موافقت مگر روی میں مخالفت، جیسے: مراتب و مراسم۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دو لفظوں کے وزن اور اعداد و حرف میں موافقت مگر روی میں مخالفت، جیسے: مراتب و مراسم۔